مردان میں واپڈا کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

مردان میں واپڈا کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

  



مردان(بیورورپورٹ) محکمہ واپڈا کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کل بروز ہفتہ صبح دس بجے حجرہ ملک مسعود سلطان آباد یو سی بکٹ گنج میں ہوگی جس میں ایس ای واپڈا شارس خان،ایکسیئن عنایت اللہ سمیت محکمہ واپڈا کے دیگر افسران شرکت کریگی اور عوامی مسائل سنیں گی عوام الناس سے کھلی کچہری میں بروقت شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر