ممتاز تاجر فرمان علی کی والدہ انتقال کر گئیں

  ممتاز تاجر فرمان علی کی والدہ انتقال کر گئیں

  



رستم(نمائندہ پاکستان) ممتاز تاجر فرمان علی کی والدہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا وہ نوشاد علی، حاجی نہاد علی، سابق جنرل کونسلر حشمت علی اور ماقب علی عرف انکل کے چچی تھی رسم قل ہفتہ کو حجرہ حاجی عبدالسلام تاشقند رستم میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...