صحافی سبزعلی خان ترین کی والدہ وفات پاگئیں

  صحافی سبزعلی خان ترین کی والدہ وفات پاگئیں

  



چارسدہ (بیو رو رپورٹ)چارسدہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری سینئر صحافی سبزعلی خان ترین کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی فوت ہو گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ 11بجے سرڈھیری گل آباد اجارہ کلی میں ادا کی جائیگی۔ مرحومہ لیاقت علی اور گوہرعلی کی بھی و الدہ ماجدہ تھی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...