فرمان بابو کی والدہ انتقال کرگئیں

فرمان بابو کی والدہ انتقال کرگئیں

  



رستم(تحصیل رپورٹر) فرمان بابو آف تاشقند پایاں رستم کی والدہ انتقال کرگئیں، نماز جنازہ کے بعد ہیراونڈ قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا، مرحومہ سماجی شخصیت نہاد علی بابو، سابق کونسلر حشمت علی اورشمشاد بابو کی چچی جبکہ مولانا غلام مرتضیٰ مہتاب کی دادی تھیں، رسم قل کل بروز ہفتہ حجرہ حاجی عبدالسلام تاشقند پایاں رستم میں ادا کی جائے گی۔۔۔

مزید : پشاورصفحہ آخر