محمد نعیم ریحان کی والدہ انتقال کر گئیں

محمد نعیم ریحان کی والدہ انتقال کر گئیں

  



تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ کے رہائشی معروف شاعر اورسکول ٹیچر محمد نعیم ریحان کی والدہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ مقامی قبرستان تھانہ میں سپر د خاک کردیاگیا۔ نماز جنازہ میں دوست احباب اور عزیز اقارب کے علاوہ اساتذہ اور شعراء نے کثیر تعداد میں کی۔ مرحومہ محمد آمین وی بیوی محمد ندیم، محمد آیاز کی والدہ تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...