توہین عدالت کی دائردرخواست پر  ڈی جی ایکسائز پنجاب کو نوٹس جاری

توہین عدالت کی دائردرخواست پر  ڈی جی ایکسائز پنجاب کو نوٹس جاری

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی ایکسائز پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی دائردرخواست پر ڈی جی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے۔درخواست گزاراعجاز محمود کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار محکمہ میں فرائض سر انجام دے رہا ہے،عدالت کے حکم پر اس کی سنیارٹی کا تعین نہیں کیا جا رہا،اس بنا پر وہ ترقی کے حق سے محروم ہے،عدالت کے 11نومبر کے حکم پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا،ڈی جی ایکسائز پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

توہین عدالت

مزید : صفحہ آخر


loading...