وکلاء کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا  مشترکہ اجلاس آج 27دسمبر کو طلب 

   وکلاء کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا  مشترکہ اجلاس آج 27دسمبر کو طلب 

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، لاہورڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن اور وکلاء کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا مشترکہ اجلاس آج 27دسمبر کو طلب کرلیا گیاہے،اجلاس لاہور ہائی کورٹ بار کے کیانی ہال میں منعقد ہو گا، اجلاس میں وکلاء کے خلاف پی آئی سی کیس میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا  جائے گااور اس بابت نئے لائحہ عمل کی منظوری دی جائے گی۔

اجلاس طلب

مزید : صفحہ آخر


loading...