سپریم کورٹ، ڈاکٹر عبدالقدیرخان  کی آزادانہ نقل و حرکت سے متعلق  درخواست اعتراضات لگا کر واپس

  سپریم کورٹ، ڈاکٹر عبدالقدیرخان  کی آزادانہ نقل و حرکت سے متعلق  درخواست ...

  



 اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نقل و حرکت سے متعلق درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی گئی۔رجسٹرار آفس کے اعتراض  کے مطابق درخواست کے ساتھ لاہور ہائی کورٹ کا حسب بے جا میں رکھنے سے متعلق فیصلے کی نقل لف نہیں کی گئی۔ اعتراض میں کہاگیاکہ درخواست کے ساتھ متعلقہ سرٹیفکیٹ بھی  نہیں لگائے گئے۔ 

 ڈاکٹر عبدالقدیرخان

مزید : صفحہ آخر


loading...