آئی جی پنجاب نے پولیس افسران کے آئے روزتبادلوں کی مخالفت کر دی

آئی جی پنجاب نے پولیس افسران کے آئے روزتبادلوں کی مخالفت کر دی

  



لاہور (کر ائم رپو رٹر) آئی جی پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے مزید پولیس افسران کی پنجاب سے منتقلی کی مخالفت کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق آئی جی پولیس پنجاب کا کہنا ہے کہ آئے روز پولیس افسران کو ادھر ادھر کرنے سے محکمہ پولیس کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔ جس کے باعث اب وہ مزید پولیس افسران کو ادھر ادھر نہیں ہونے دینگے۔

آئی جی،مخالفت

مزید : صفحہ آخر


loading...