ادرک270،لہسن241،ٹماٹر110اورپیاز62روپے میں فروخت

ادرک270،لہسن241،ٹماٹر110اورپیاز62روپے میں فروخت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ نیا آلو 42 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے پیاز6روپے کمی سے 62،ٹماٹرپانچ روپے کمی سے 110 لہسن 241،ادرک 270،سبز مرچ دو روپے کمی سے 110 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ کریلہ78،بینگن 50،لیموں 46 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔