پیپلز پارٹی کا جلسہ ملکی سیاست کا رخ متعین کرے گا،اشرف بھٹی

  پیپلز پارٹی کا جلسہ ملکی سیاست کا رخ متعین کرے گا،اشرف بھٹی

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے بے نظیر بھٹو کی بارہویں برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے دن پاکستان کی ترقی کے دشمنوں نے اس عظیم خاتون رہنما کو قتل کردیا تھا کہ جس کی وجہ سے پاکستان ترقیوں کی منازل کو طے کررہا تھا آج بلاول بھٹو کی قیادت میں راولپنڈی کے جلسہ سے جو آواز بلند ہو گی وہی آواز پاکستان کی سیاست کا رخ متعین کرے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1