کے پی ایس آئی کیڈٹ سکول وکالج کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات

  کے پی ایس آئی کیڈٹ سکول وکالج کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات

  



لاہور (پ ر) کے پی ایس آئی کیڈٹ سکول و کالج سسٹم کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات کل 28 دسمبر کو مین کیمپس نشتر کالونی میں گا جس میں ڈاکٹر سہیل ظفر چیمہ چیئرمین ٹی ڈی سی پی، یاسر گیلانی چیئرمین پی ایچ اے، ناصر سلمان وائس چیرمین وزیراعلی شکایات سیل،پی ٹی آئی کے رہنما میاں محمود احمد،غلام محی الدین دیوان، مہر واجد علی،میاں حسین محمود،میڈم نزہت طاہرہ کے علاوہ دیگر شخصیات شرکت کریں گی

مزید : میٹروپولیٹن 1