حسیب پراچہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

    حسیب پراچہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  



لاہور (پ ر)پنجاب یونیورسٹی نے حسیب احمد پراچہ ولد محمد طفیل پراچہ کولائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے مضمون میں ان کے ’پاکستان کی یونیورسٹی لائبریریوں میں ریسرچ ڈیٹا مینجمنٹ اور کیوریشن کی خدمات کے امکانات‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔ ڈاکٹر حسیب پراچہ پنجاب یونیورسٹی میں قائمقام چیف لائبریرین اور ڈپٹی چیف لائبریرین کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...