مقبوضہ کشمیر،بھارتی پولیس نے حریت رہنما مولوی بشیر احمد کو گرفتار کرلیا 

    مقبوضہ کشمیر،بھارتی پولیس نے حریت رہنما مولوی بشیر احمد کو گرفتار کرلیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرینگر(آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے جموں وکشمیر ماس موومنٹ کے چیئرمین مولوی بشیر احمد کو سرینگر سے گرفتار کرلیا ہے۔23دسمبر کو بھارتی پولیس نے ضلع بانڈی پورہ میں حریت رہنماء مولوی بشیر احمد کے دو بھائیوں  فاروق احمد اور محمد سلطان کو گرفتارکیا تھا اور ان کی بہن کے گھر پر چھاپہ مارکر مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ 
مقبوضہ کشمیر

مزید :

صفحہ اول -