جماعت المسلمین کا تین روزہ مرکزی اجتماع کل کراچی میں شروع ہو گا

    جماعت المسلمین کا تین روزہ مرکزی اجتماع کل کراچی میں شروع ہو گا

  



لاہور(پ ر) جماعت المسلمین کا تین روزہ مرکزی اجتماع کل کراچی میں شروع ہوگا، جس میں شرکت کے لیے ملک بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ آج سے شروع ہوجائے گا۔ کل بعد از نماز عشاء خالق دینا ہال کراچی میں اجتماع کا پہلا پروگرام ہوگا۔29دسمبر کوبعدعثمان، عبدالماجد، سیحان امیر کے پی کے،قاری عبدالواجد،مطیع الرحمن امیر صوبہ پنجاب،حفیظ اللہ،اویس رمضان،عبداللہ خان، ابوبکر، زین العابدین، ، محمد ارشد ، محمدسفیان ، زین رضا ، علی شریف، حبیب اللہ، عبدالماجد، عبدالوحید، عبدالرحمن، گلزار علی ، عبدالواجد ، عبداللہ خان، اعجاز الرحمن خطاب کریں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1