سمن آ با د، ہوٹل میں سلنڈ ر دھما کہ  10افر ادزخمی،2 کی حالت تشویشناک

سمن آ با د، ہوٹل میں سلنڈ ر دھما کہ  10افر ادزخمی،2 کی حالت تشویشناک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سمن آ با د کے علا قے میں ہو ٹل کی دوکا ن میں سلنڈ ر دھما کہ، 10افر اد معمو لی زخمی ہو گئے۔پو لیس اور ریسیکو کی ٹیمیں مو قع پر پہنچ گئی جنہو ں نے فو ری طو ر پر زخمیو ں کو ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا۔بتا یا گیا ہے کہ سمن آ با د کے علا قے میں ہو ٹل میں کھا نے پکا نے کا کا م جا ری تھا جہا ں سلنڈ ر پھٹ گیا۔سلنڈ ر پھٹنے کے مو قع پر ہو ٹل میں کھا نا کھا نے والے افر اد کا رش تھا جس کی وجہ سے 10افر اد جن میں 32سا لہ اشفا ق، 54سا لہ سہیل،25سا لہ عر فا ن،24سا لہ عد نا ن،25 سا لہ یا سین،27سا لہ اعظم،32سا لہ ظفر سمیت دیگر شا مل ہیں۔جن کو ریسیکو 1122سمیت امد ادی ٹیمو ں نے مو قع پر پہنچ کر ہسپتا ل طبی امد اد کیلئے منتقل کر دیا۔جہا ں دو زخمیو ں کی خا لت تشیو یشنا ک بتا ئی جا تی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -