ضلعی افسران کے سبزی منڈیوں اور اراضی ریکارڈ سنٹر زکے دورے
لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت کی ہدایت پرضلعی انتظامیہ لاہور متحرک، ڈی سی دانش افضال کی ہدایت پراے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے فروٹ و سبزی منڈی کا چھا، اے سی سٹی تبریز مری نے فروٹ و سبزی منڈی ملتان روڈ، اے سی کینٹ نے بادامی باغ فروٹ منڈی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک نے ڈی جی بی ٹی ریکارڈ سنٹر اور اے سی رائیونڈ عدنان رشیدنے لینڈ ریکارڈ انفارمیشن سسٹم کے دورے کئے۔ اے سی سٹی نے ملتان روڈ فروٹ و سبزی منڈی میں تجاوزات پھیلانے والے 02 افراد کو گرفتار کروایا۔