حکومت مسودہ لائے، شوریٰ میں مشاورت کرکے رائے دیں گے

حکومت مسودہ لائے، شوریٰ میں مشاورت کرکے رائے دیں گے

  



جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ حکومت اس حوالے سے ملک کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے سامنے اپنا نصاب لائے جو وہ رائج کرنا چاہتی ہے ہم بھی حکومتی مسودے کو اپنی شوریٰ میں مشاورت کرکے اپنی رائے دیدیں گے مگر یہ بات طے ہے کہ ہم کسی بھی سیکولر نظام کی کسی بھی قیمت پر حمایت نہیں کریں گے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت ملک کو سیکولر نظام پر لانے کی بجائے اسلامی نظام کی طرف لائے حکومت مسودہ لائے ہم بھی اس میں ان پٹ دیں گے۔

حافظ حسین احمد

مزید : صفحہ اول