لاری اڈا،45 سالہ نامعلوم شخص سردی کی شدت سے ہلاک

    لاری اڈا،45 سالہ نامعلوم شخص سردی کی شدت سے ہلاک

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر) لاری اڈا کے علاقے بس اسٹینڈ کے قریب 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش سڑک پرپڑی تھی۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر شناخت کی کوشش کی جسے بعد ازاں ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق متوفی کی موت سردی کی شدت کے باعث ہوئی ہے۔

مزید : علاقائی