سنٹرل جیل کو ٹ لکھپت،ہیڈ وارڈر پرموشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

  سنٹرل جیل کو ٹ لکھپت،ہیڈ وارڈر پرموشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آی جی جیل خانہ جات لاہور ریجن ملک مبشر احمد خان نے گز شتہ روزسنٹرل جیل کو ٹ لکھپت لاہورمیں دوسرے وارڈسے ہیڈوارڈ پرموشن کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔جہا ں چاق وچوبنددستے نے مارچ پاس کیااورسلامی پیش کی۔کورس میں نمایاں پوزیشن لینے والوں کو اعزازات بھی دیے گئے اور تعر یفی اسنا د بھی دی گئی۔اس موقع پر ڈی آئی جی ملک مبشر احمد خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ جیل خانہ جات ملازمین کی ٹریننگ جدید استوار پر کرنے پر گامزن ہے اور اس میں مز ید بہتر ی لا ئی جا ئے گی جس سے جیل ملا ز مین کی تر قیا ں جلد از جلد ہو ا کر یں گی۔اس مو قع پر سپر ئنڈ نٹ چو دھر ی اعجا ز اصغر،ڈپٹی سپر ئنڈ نٹ ظہیر ور ک سمیت افسر ان نے کثیر تعد اد میں شر کت کی۔

مزید : علاقائی


loading...