تھانہ غازی آباد،منشیات فروش گرفتار

Dec 27, 2019

لاہور(کر ائم رپو رٹر)تھانہ غازی آباد پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کے دوران منشیات فروش فیاض عرف فیاجی کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 120 گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزیدخبریں