گلشن راوی،ناجائز اسلحہ رکھنے پر ایک شخص گرفتار

گلشن راوی،ناجائز اسلحہ رکھنے پر ایک شخص گرفتار

  



لاپور(کر ائم رپو رٹر)گلشن راوی پولیس کی کارروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او گلشن راوی سب انسپکٹر رانا امجد نے کارروائی کر کے عرفان خان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور اور گولیاں برآمد کر کے ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی


loading...