شوبزشخصیات میں سماجی وفلاحی کاموں میں حصہ لینے کا رجحان بڑھنے لگا
لاہور(فلم رپورٹر)شوبز سے وابستہ نامور شخصیات میں سماجی و فلاحی کاموں میں حصّہ لینے کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے۔ماضی میں ابرار الحق،جواد احمد،شہزاد رائے سمیت چند فنکار ہیں سماجی فلاح و بہبود کے کام کرتے ہوئے نظر آتے تھے۔اب بہت سارے فنکار غریبوں کی فلاح و بہبود کے کاموں میں مشغول نظر آتے ہیں۔گزشتہ روز نرگس نے ایک تقریب کے دوران غریب اور نادار خواتین کی امداد کیلئے ادارہ بنانے کا اعلان کیا ان کا کہنا تھا کہ وہ ادارے کے تحت مستحق خواتین کی ہر ممکن مدد کریں گی۔کامیڈین طاہر نوشاد نے بھی غریب اور یتیم بچوں کی تعلیم کے حوالے سے کام شروع کیا ہوا ہے۔
وہ ان بچوں کو جو کہ اپنے تعلیمی اخراجات پورے نہیں کرسکتے ان کیلئے کتابوں اور سٹیشنری کا بندو بست کرتے ہیں۔
اس کے علاوہ میگھا،غزل شاہ،ڈریس ڈیزائنر شہزاد چندا،ایان شاہ وغیرہ بھی سماجی فلاح و بہبود کے ادارے چلا رہے ہیں۔سرفراز وکی،بینا سحر،عائشہ جاوید،ابرار ہاشمی، وقاص کیدو،زری لعل،شہہ پارہ،ستارہ بیگ،لکی ڈیئر،طاہر نوشاد،مختار چن،اسد مکھڑا،شجر عباس،نواز انجم،احمد نواز،محسن گیلانی،دلاور ملک،عباس اشرف،افشین اشرف،بینا چوہدری،عروج،عینی رباب،حمیرا،روبی انعم،اظہر بٹ،شاہد حمید،شان،معمر رانا،مسعود بٹ،پرویز کلیم،میگھا،ماہ نور،شاہدہ منی،محمد قوی خان،لائبہ علی،سہراب افگن،سٹار میکر جرار رضوی،یار محمد شمسی صابری،گلفام،ہانی بلوچ،اچھی خان،ذویا قاضی،مایا سونو خان،ڈیشی راج،آغا قیصر عباس،محرمہ علی،موسیٰ خان‘سدرہ نور،ندا چوہدری،آفرین خان،آفرین پری،آشا چوہدری، عامر راجہ،بی جی،سفیان اور دیگر کا کہنا ہے کہ جو بھی فنکار سماجی اور فلاحی کاموں میں حصّہ لے رہے ہیں ان کی حوصلہ افزائی ہم سب کا فرض ہے۔ہم سب کو بھی اپنے اپنے طور پر سماجی اور فلاحی کام کرنے چاہییں۔
احمد،انوسنٹ اشفاق،محرمہ علی،عباس باجوہ،آغا حیدر،شین فریال،نادیہ علی،سوھنی بلوچ،اشرف خان،عذرا آفتاب،حیدر سلطان،بابرہ علی،تابندہ علی،ڈاکٹر اجمل ملک،مختار احمد چوہان،فیصل بخاری،چوہدری اعجاز کامران،قیصر ثناء اللہ خان،حاجی عبد الرزاق،پریسہ،حنا ملک،شہزاد چندا،ہنی البیلا،حسن مراد،امان اللہ،نجم زیدی،ثمینہ بٹ،