15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 جنوری کو ہوگی

15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 جنوری کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)سنٹرل ڈائریکٹو ریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام  15000روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جنوری2020 کوہوگی، جس کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک،دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسراانعام ایک لاکھ 85 ہزار روپے کے1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید :

کامرس -