پبلک اکا ؤ نٹس کمیٹی کااجلاس ملتوی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئر مین پبلک اکا نٹس کمیٹی نے 28دسمبر 2019کو ہو نے والا اجلا س ملتوی کر دیا ہے نئے اجلا س کی تا ر یخ کی پیشگی اطلا ع کر دی جا ئے گی۔مذ کو رہ محکمے در جہ ذیل ہیں۔جن میں محکمہ سندھ ریو نیو بو ر ڈ،ڈسٹرکٹ نو شیرو فیرو ز،ڈسٹرکٹ تھر پا ر کر،ڈسٹرکٹ سکھر،ڈسٹرکٹ ٹنڈو الہیا ر،ڈسٹرکٹ جا مشورو شا مل ہیں۔