مودی کا جنگی جنون اسی کی تباہی کاپیغام ہے، زین قریشی

مودی کا جنگی جنون اسی کی تباہی کاپیغام ہے، زین قریشی

  



ملتان (نیوز رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنما پروفیسر ڈاکٹر شوکت ملک کی جانب سے ایم این اے مخدوم زین قریشی،ایم پی اے واصف مظہر اراں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ تقریب سے مخدوم زین قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار کا جنگی جنون اصل میں اس کی تباہی کا پیغام ہے کیونکہ وہاں پر اکثریت سے زائد مسلمانوں پر مظالم ڈھانا اور ملک کے امن کو برباد کرنا مودی کی پولیسی کا حصہ جو کھبی بھی کامیاب نہیں ہونے دے گے، مزید کہا کہ وزیر اعظم کی جانب سے بھی مودی سرکار کے خلاف اعلامیہ (بقیہ نمبر59صفحہ12پر)

جاری کیا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہے حکومت کو اپنا فیصلہ واپس لینا چاہئے کیونکہ دنیا کے ہر ملک میں کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والے انسانوں کو ملک میں اقلیت کی حیثیت حاصل ہوتی لیکن بھارت نے اپنا مقرو چہرہ دنیا کے سامنے کھل کر سامنے ا?چکا ہماری پاک فوج ہر فورم پر ان کو منہ توڑ نے کی صلاحیت رکھتی ہے اس لئے مودی سرکار ہوش کے ناخوں لے،تقریب میں جاوید اکبر، حافظ شکیل، کاشف حسین، واجد علی، سلیم قریشی ودیگر شریک تھے۔

زین قریشی

مزید : ملتان صفحہ آخر