مسلم لیگ(ن) عوام دشمن منی بجٹ کا حصہ نہیں بنے گی،مریم اورنگزیب

مسلم لیگ(ن) عوام دشمن منی بجٹ کا حصہ نہیں بنے گی،مریم اورنگزیب

  



لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت پر معاشی دہشتگردی کا الزام لگاتے ہوئے کہا عوام دشمن منی بجٹ مسترد کرتے ہیں، ن لیگ عوام دشمنی میں حصہ دار نہیں بنے گی۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ منی بجٹ لانا عمران خان کی نالائقی، تاریخی نااہلی کا ایک اور زندہ ثبوت ہے، ایس آر او حکومت ایس آر او سے منی بجٹ منظور کرائے، پارلیمنٹ سے نہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر