راجن پور:امن وامان پربرقرار رکھنے کیلئے پولیس کافلیگ مارچ

  راجن پور:امن وامان پربرقرار رکھنے کیلئے پولیس کافلیگ مارچ

  



راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع راجن پور امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے راجن پور پولیس کا ڈی پی او راجن پور چوہدری احسن سیف اللہ کی سربراہی میں صدر سرکل (بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

راجن پورمیں فلیگ مارچ.ڈی پی او راجن پور جناب احسن سیف اللہ کی کہنا تھا کہ شہریوں کو تحفظ کا احساس دلانے کیلئے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔فلیگ مارچ کے انعقاد کا مقصد شہریوں میں تحفظ کا احساس پیدا کرنا ہے اور شر پسند عناصر کو یہ پیغام دینا ہے کہ ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، قانون کو ہاتھ میں لینے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ڈی پی او راجن پور کا اس بارے مزید کہنا تھا کہ آئین پاکستان تمام شہریوں کو حقوق کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے اور راجن پور پولیس تمام شہریوں کے حقوق کا تحفظ ہر حال میں یقینی بنائیگی۔

فلیگ مارچ

مزید : ملتان صفحہ آخر