عام تعطیل کے بعد سرکاری ادارے، ہسپتال کھل گئے

  عام تعطیل کے بعد سرکاری ادارے، ہسپتال کھل گئے

  



ملتان (وقائع نگار)یوم قائد اعظم پر 25 دسمبر (بدھ)کو ملک بھر میں عام تعطیل کے بعد ہسپتال گذشتہ روز(جمعرات)کھل گئے۔نشتر ہسپتال،کارڈ یالوجی انسٹیٹیوٹ،شہباز شریف (بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال،چلڈرن کمپلیکس،سول ہسپتال،فاطمہ جناح خواتین ہسپتال سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں کے شعبہ آوٹ ڈور میں مریضوں کا غیر معمولی رش رہا۔ذرائع کے مطابق مختلف سرکاری ہسپتالوں کے شعبہ آوٹ ڈور میں 9 ہزار سے زائد مریضوں نے علاج کے لئے رجوع کیا۔

تعطیل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...