ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایکسائز راؤ شکیل الرحمن آج ملتان پہنچیں گے

  ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایکسائز راؤ شکیل الرحمن آج ملتان پہنچیں گے

  



ملتان (وقائع نگار) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب راو شکیل الرحمان آج ملتان پہنچیں گے(بقیہ نمبر55صفحہ12پر)

اپنے قیام کے دوران وہ ایکسائز آفس ملتان میں ڈائریکٹر عبداللہ خان سے ملاقات کرکے محکمانہ امور پر بات چیت کرنے سمیت پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے شہریوں کی جانب سے اپیلوں کی سماعت بھی کریں گے۔

شکیل الرحمن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...