رحیم یارخان،زہریلی شراب پینے والا تیسرا شخص بھی دم توڑ گیا

  رحیم یارخان،زہریلی شراب پینے والا تیسرا شخص بھی دم توڑ گیا

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)زہریلی شراب پینے والا تیسرا شخص بھی ہسپتال میں دم توڑ گیا‘ تفصیل کے مطابق گذشتہ سے پیوستہ روز(بقیہ نمبر56صفحہ12پر)

تھلی چوک کے رہائشی تین افراد محب علی‘ جام اجمل ا ور منور حسین کو زہریلی شراب پینے سے حالت بگڑنے پر ہسپتال میں لایاگیا جہاں طبی امداد کے باوجود دو افراد محب علی او ر جام اجمل جاں بحق ہوگئے جبکہ طبی امداد کے باوجود تیسرا شخص منور علی بھی جانبر نہ ہوپایا اور دم توڑ گیا۔ سول انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی۔

زہریلی شراب

مزید : ملتان صفحہ آخر