عمران خان اورانکی کابینہ انتقامی سیاست کررہے ہیں، عاطف مزاری

عمران خان اورانکی کابینہ انتقامی سیاست کررہے ہیں، عاطف مزاری

  



راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ نون کے سابق ایم پی اے سردار عاطف خان مزاری نے کہا ہے عمران خان اور ان کی کابینہ میں شامل وزراء ذرا انتقامی سیاست کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں (بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

بری طرح ناکام ہو چکی ہیکشمیر پاکستان کی شارگ ہے اگر موجودہ حکومت نے اپنے اقتدار کے لیے کشمیر کا سودا کر دیا سردار عاطف خان مزاری نے نے نیو نوازشریف کی سالگرہ کے سلسلے میں بکروں کا صدقہ دیا یا اور سالگرہ کا کیک کاٹاان کے ہمراہ ضلعی جنرل سیکرٹری خضر خان مزاری سردار صفدر خان مزاری سردار حمزہ خان مزاری شیخ علی محمد ساجد د د رانا مختار حسین دیگر رہنما بھی موجود تھے تھے آخر میں پاکستان کی سالمیت اور میاں نواز شریف کی صحت کے حوالے سے خصوصی دعا کرائی گئی۔

عاطف مزاری

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...