ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے بچوں کو تعلیمی وظائف دینے کا فیصلہ

  ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے بچوں کو تعلیمی وظائف دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے بچوں کو تعلیمی وظائف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے بچوں کو تعلیمی وظائف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

میں جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق حاضر سروس و ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے دو بچے جبکہ ڈس ایبل سرکاری ملازمین کے تین بچے گورنمنٹ سرونٹس بینویلنٹ فنڈ بورڈ کو درخواستیں ارسال کرسکتے ہیں۔
تعلیمی وظائف