نجی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف انکوائریاں متاثرین کو کلیم جمع کرانے کی ہدایت

  نجی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف انکوائریاں متاثرین کو کلیم جمع کرانے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) قومی احتساب بیورو ملتان نجی ہاؤسنگ سکیموں میں فراڈ اور بے ضابطگیوں کے خلاف انکوائریوں کا سلسلہ جاری ہے قومی احتساب بیورو نے لیہ ملتان اور کبیر والہ کی تین (بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

ہاؤسنگ سکیموں کے متاثرین سے درخواستیں طلب کرلی ہیں تحصیل کبیر والہ کے موضع مولا پور میں آفیسر کالونی،ملتان کے موضع بوعہ پور اور عالی شان ہاؤسنگ سکیم لیہ کے متاثرین کو یکم جنوری تک اپنے کلیم نیب آفس بہادر جمع کرانے کی ہدایات دیں ہیں تینوں ہاؤسنگ سکیموں کے متاثرین کو اصل کلیم کے ساتھ شناختی کارڈ کی کاپی اور پلاٹوں کی ادائیگی کے ثبوت بھی درخواستیں کے ساتھ لف کرنے کی ہدایت بھی دیں گئیں ہیں۔
انکوائریاں