ٹرمپ کی سابقہ مشیر کوحاملہ ہونے پر ملازمت سے نکال دیا گیا
نیویارک (آئی این پی) 2016 کی مہم میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی سابق مشیر ارلین ڈلگاڈو نے صنفی امتیاز برتنے کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں انہوں نے دعوی کیا ہے کہ اپنے سپر وائزر کے ساتھ تعلقات کے بعد حاملہ ہونے پر انہیں نوکری سے نکال دیا گیا۔ انہوں نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ سین اسپنسر جو بعد میں ٹرمپ کے پریس سکریٹری مقرر ہوئے، نے ان سے کہا کہ نئی ماں کیلئے وہائٹ ہاوس میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
ٹرمپ