چین کے باسکٹ بال کے سٹار کھلاڑی عبدالسلام عبدالرشید زخمی ہوگئے

چین کے باسکٹ بال کے سٹار کھلاڑی عبدالسلام عبدالرشید زخمی ہوگئے

  



ارمچی(آئی این پی)چین کے باسکٹ بال کے عالمی کھلاڑی عبدالسلام عبدالرشید بائیں گھٹنے کا جوڑ ٹوٹنے کے باعث ایک لمبے دور کے لئے کھیل سے باہر ہوگئے ہیں۔اس بات کا اعلان ان کے کلب شن جیانگ فلائنگ ٹائگرز نے جمعرات کو کیا۔23 سالہ کھلاڑی 24 دسمبر کو شنجیانگ اور بیجنگ ڈکس کے درمیان ہونے والے چائنا باسکٹ بال ایسوسی ایشن گیم کے ایک میچ میں بری طرح گر کر زخمی ہوئے

مزید : عالمی منظر