سعودی عرب، یکم جنوری سے میڈیکل انشورنس کارڈ کی جگہ اقامہ موثر ہو گا

سعودی عرب، یکم جنوری سے میڈیکل انشورنس کارڈ کی جگہ اقامہ موثر ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ریاض (آئی این پی)یکم جنوری 2020 سے میڈیکل انشورنس کارڈ کے بجائے شناختی کارڈ (اقامہ) انشورنس سروس حاصل کرنے کے لیے موثر ہو گا،مقامی شہریوں سے ان کا قومی شناختی کارڈ طلب کیا جائے گا۔ سعودی ہیلتھ انشورنس کونسل کے مطابق یکم جنوری 2020 سے ہسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز علاج اور طبی معائنے کے لیے جانے والو ں کو ہیلتھ انشورنس کارڈ دکھانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

مزید :

عالمی منظر -