شام میں دو لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور

شام میں دو لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور

  



دمشق (آئی این پی) شام میں حکومتی فورسز کی کارروائیوں کی وجہ سے حالیہ ہفتوں کے دوران دو لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔ صدر بشار الاسد کی حامی افواج نے جنوبی و مشرقی ادلب کے کئی علاقوں پر شدید بمباری جاری رکھی ہوئی ہے۔

مزید : عالمی منظر