لاہور میں ایل پی جی کی قیمت کو’ آگ ‘لگ گئی

لاہور میں ایل پی جی کی قیمت کو’ آگ ‘لگ گئی
لاہور میں ایل پی جی کی قیمت کو’ آگ ‘لگ گئی

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ اور پریشر کی کمی سے ایل پی جی بیچنے والوں کی چاندی ہوگئی۔لاہور میں ایل پی جی کی قیمت کو’ آگ‘لگ گئی اور ایل پی جی فی کلو 120سے بڑھ کر 150روپے ہو گئی ہے۔ہم نیوزکے مطابق گیس پریشرکم ہونے اورایل پی جی کی من مانی قیمتوں کے باعث شہریوں کوشدیدمشکل کاسامناہے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور