وزیراعظم عمران کے جہاز کا رخ اچانک اسلام آباد ائیر پور ٹ سے موڑ کر پشاور کی طرف کردیا گیا

وزیراعظم عمران کے جہاز کا رخ اچانک اسلام آباد ائیر پور ٹ سے موڑ کر پشاور کی ...
وزیراعظم عمران کے جہاز کا رخ اچانک اسلام آباد ائیر پور ٹ سے موڑ کر پشاور کی طرف کردیا گیا

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم کے جہاز کا رخ اسلام آباد سے پشاور کی جانب موڑ دیا گیا ۔تفصیل کے مطابق وزیر اعظم دورہ کراچی ختم کر کے اسلام آباد لوٹ رہے تھے کہ وفاقی دارالحکومت کا موسم خراب ہونے کے باعث اچانک جہاز کا رخ موڑ کر پشاور کی جانب کردیا گیا ۔جہاز میں وزیراعظم کے ہمراہ شاہ محمود قریشی ،عثمان ڈار اور شاہ فرمان موجود تھے ۔

مزید : قومی