ایک ہی روز لاہور سمیت صوبہ بھر میں 1لاکھ 9ہزار سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری

ایک ہی روز لاہور سمیت صوبہ بھر میں 1لاکھ 9ہزار سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                                        لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کا عمل جاری، ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں 1 لاکھ 9 ہزار سے زائد شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے گئے آن لائن سسٹم سے شہریوں کو خاص سہولت، 86 ہزار سے زائد شہریوں نے بذریعہ آن لائن لائسنس حاصل کئے ٹریفک پولیس کے دفاتر، خدمت مراکز، پولیس اسٹیشنز سے 22 ہزار شہریوں نے لائسنس حاصل کئے ان لائسنسوں میں لرنر، ریگولر، انٹرنیشنل اور تجدید سمیت ہر نوعیت کے لائسنس شامل ڈرائیونگ لائسنس کی شرح میں گزشتہ برسوں کی نسبت ہزاروں فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے لرنر لائسنس کی آن لائن تجدید کی سہولت سے ہزاروں شہری روزانہ گھر بیٹھے آن لائن تجدید کی سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں ٹریفک پولیس دفاتر، خدمت مراکز سمیت تمام سنٹرز پر لائسنس کیلئے آنے والے شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائے۔

مزید :

علاقائی -