حلقہ کی پسماندگی ختم کرنے کےلئے پلاننگ تیار کررکھی ہے، عبدالقادر گیلانی

حلقہ کی پسماندگی ختم کرنے کےلئے پلاننگ تیار کررکھی ہے، عبدالقادر گیلانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شجاع آباد( تحصیل رپورٹر) شجاع آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے سید عبدلقادر 

(بقیہ نمبر15صفحہ7پر )

گیلانی نے این اے 152 میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے سید عبدلقادر گیلانی نے ٹیلی فون پر گفتگو میں بتایا کہ میرے والد سید یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں یاد گار ترقیاتی کام کروائے ہیں این اے 152سے الیکشن جیت کر شجاع آباد کی محرومیوں کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہے نوجوان نسل ہاتھوں میں ڈگریاں اٹھائے لائینوں میں لگے رہتے ہیں پہلے اقتدار میں رہنے والوں نے اپنے گھروں کو فوقیت دی ہے عوامی پارٹی کا منشور عام عوام کی خدمت ہے تعلیم کا معیار بہتر بنایا جائے گا مثبت سرگرمیوں کے لیے نوجوان نسل کے لیے اسٹیڈیم بنائے گے گیلانی خاندان نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی اور لوگوں کی مفاد کے لیے سیاست میں قدم رکھا ہے