ملتان الیکشن ٹریننگ شروع ، 20ہزار اساتذہ ڈیوٹی کیلئے تیار 

ملتان الیکشن ٹریننگ شروع ، 20ہزار اساتذہ ڈیوٹی کیلئے تیار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر)ملتان سمیت پنجاب بھر میںجنرل الیکشن 2024 کےلئے اساتذہ کی ٹریننگ شروع ہوگئی ۔بتایاگیاہے کہ حکومت کی ہدایت پر ملتان سمیت پنجاب بھر میں اساتذہ کی ٹریننگ شروع ہوگئی رواں برس ملتان کے 20ہزار سے زائد اساتذہ الیکشن ڈیوٹی سرانجام دیں گے اساتذہ کی بطور اسسٹنٹ پرئیزائیڈنگ اور پولنگ آفیسر ٹریننگ کا آغاز ،ٹریننگ کا سلسلہ مرحلہ وار ایک ماہ تک جاری رہے(بقیہ نمبر14صفحہ7پر )

 گا، ٹریننگ صبح اور سہ پہر کے اوقات کار میں دی جائے گی۔صبح کے وقت نو سے بارہ بجے اور سہ پہر کے وقت بارہ سے تین بجے تک ٹریننگ ہوگی ہر سکول سے پانچ ،پانچ ٹیچرز ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔پہلا سیشن 26 دسمبر سے 4 جنوری 2024 تک جاری رہے گا۔حکام کاکہنا ہے کہ انتخابی ڈیوٹیوں سے غائب ہونے والے اساتذہ کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کیجائے گی۔جنرل انتخابات کیلئے اساتذہ کی ٹریننگ کا سلسلہ سکول کھلنے کے بعد ہی جاری رہے