دیپیکا پڈوکون امریکی کمپیوٹر کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

دیپیکا پڈوکون امریکی کمپیوٹر کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک (این این آئی)امریکہ کی معروف کمپیوٹر کمپنی نے اداکارہ دیپیکا پڈکون کو اپنا برانڈ ایمبسڈر مقرر کر لیا۔ اداکارہ دیپیکا پڈکون 2013 ءکے بعد رواں سال بھی اپنی کامیابیوں کا سلسلے بخوبی آگے بڑھا رہی ہیں۔ شاہ رخ خان کے ساتھ ہیپی نیو ائیر کی شوٹنگ میں مصروف اداکارہ نے معروف امریکا کی معروف کمپیوٹر کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ کمپنی نے اداکارہ کو اپنا برانڈ ایمبسڈر بنا لیا ہے۔ وہ کمپنی کی مصنوعات کی تشہیر کریں گی۔

مزید :

کلچر -