فلم ”ایج آف ٹومارو“ کا نیا ٹریلر ریلیز

فلم ”ایج آف ٹومارو“ کا نیا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس(این این آئی)ہالی وڈ کا دمکتا ستارہ ٹام کروز اپنی نئی فلم ”ایج آف ٹومارو“ کے ساتھ جلد آرہا ہے۔ فلم کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ ہالی وڈ کے نامور اداکار ٹام کروز کی اس نئی فلم کی کہانی ایک جاپانی ناول سے ماخوذ ہے جس میں ایک فوجی کو خلائی مخلوق سے جاری جنگ میں اتاردیا جاتا ہے۔

مزید : کلچر