شوبز میںنا قابل فراموش کام کرنا چاہتی ہوں،ماہم رحمان

شوبز میںنا قابل فراموش کام کرنا چاہتی ہوں،ماہم رحمان

لاہور(فلم رپورٹر)داکارہ و ماڈل و گلوکارہ ماہم رحمان نے کہا ہے کہ وہ شوبز میں نا قابل فراموش کا کرنا چاہتی ہیں جسے لوگ مدتوں یاد رکھیں ۔ماہم رحمان نے کہا کہ مجھے اچھی پرفارمنس کی وجہ سے تین برسوں میں شہرت حاصل ہو ئی ہے اور مزید بہتری کے لیے محنت سے کام کر رہی ہوں۔

مزید : کلچر