گڈز ٹرانسپورٹرز کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ

گڈز ٹرانسپورٹرز کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ

 لاہور(پ ر) گڈز ٹرانسپورٹر کامین روڈ بلاک کرکے دوسرے روز بھی زبردست احتجاجی مظاہرہ ،دھرنا اےڈمنسٹرےٹرلاری اڈا اور ضلعی انتظامےہ کےخلاف نعرے بازی ،احتجاج کرنے والے گڈز ٹرانسپورٹر راہنماﺅں حاجی عبدالمجےد خان ،محمد احمد ،لالہ شاہد رشےد ،احمد عباسی ،امتےاز خان ،محمد بنارس سمےت دےگر نے کہا کہ حکومت گڈز ٹرانسپورٹر کو متبادل روٹ اور پارکنگ دئےے بغےر اپرےشن کاسلسلہ بند کرے ،راوی روڈ مےں ٹرک اسٹےنڈ کےلئے مختص پارکنگ مےں بھی ٹرک کھڑے نہےں ہونے دئےے جارہے انتظامےہ کی غےر قانونی کارروائی سے ٹرانسپورٹر اور منسلک افراد کے کاروبار بند کروانے کا سلسلہ روکا جائے ،

مزید : میٹروپولیٹن 4