محفل ذکر حبیبﷺ

محفل ذکر حبیبﷺ

لاہور(پ ر)”بزمِ نور“ کے زیراہتمام آج بعد نماز عشاءمحفل ذکر اور نعت خوانی دربار عالیہ حضرت قبلہ نوری کھیس والی سرکار قلندر پاکؒ لجپال بمقام دربار شریف چھوٹا سہیون شریف نزد کوٹ عبدالمالک شیخوپورہ روڈ لاہور میں منعقد ہوگی شرکت فرما کر روحانی فیوض و برکات سے فیض یاں ہوں صلوٰة و سلام ختم پاک اور اجتماعی دعا کے بعد حاضرین میں بااہتمام لنگر شریف تقسیم ہوگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4