آئی جی نے 5 ڈی اےس پیز کےتقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

آئی جی نے 5 ڈی اےس پیز کےتقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

لاہور)وقائع نگار خصوصی)انسپکٹر جنرل پولےس پنجاب، خان بےگ نے 05 ڈی اےس پیز کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کےے ہےں۔تقرری کے منتظر ، ڈی ایس پی محمد وسےم اعجاز کو SDPOتونسہ سرکل ڈی جی خان ،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی آصف زمان کو SDPO صفدر ا ٓ با د شیخو پو ر ہ ،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی خا لد متین کو SDPO مغلپور ہ سر کل لا ہو ر،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی عبدالطیف کو SDPO پنڈیگھیپ سرکل اٹک ،اور تقرری کے منتظر ڈی ایس پی محمد شہباز کو سپیشل برانچ پنجاب لاہور کی خالی آسامیوں پر تعینات کیا گیا ہے

تقرر و تبادلے

مزید : صفحہ آخر