جدید موبائل ،کلائی پر باندھےں، واٹر پروف وائی فائی، دل کی دھڑکن کا بھی بتائے

جدید موبائل ،کلائی پر باندھےں، واٹر پروف وائی فائی، دل کی دھڑکن کا بھی بتائے

لندن (بیورورپورٹ)کوریاکی ایک موبائل کمپنی نے ایک ایسا موبائل ایجاد کیا ہے جو گھڑی کی شکل کا ہے اور اسے اپنی کلائی پر باندھا جا سکتا ہے اس واٹر پروف موبائل میں بے شمار خوبیاں بتائی گئی ہیں جن میں طاقتور وائی فائی ‘ جی پی ایس ‘ اور دل کی دھڑکن کے بارے میں بھی آگاہ کرتا رہتا ہے اس موبائل کی قیمت مارکیٹ میں 80پاﺅنڈ مقرر کی

مزید : صفحہ آخر